اسلام آباد30 اکتوبر(یو این آئی) سابق کرکٹ کپتان سے سیاست داں بننے والے عمران خان نے نو(9) ماہ کے اندر ہی اپنی دوسری بیوی ریحام کو طلاق دیدی۔
style="text-align: right;">
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نعیم الحق کے مطابق عمران خان اور ریحام خان نے ہاہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔